تائیوان،13فروری(ایجنسی)جنوبی تائیوان میں گذشتہ ہفتہ کو آئے زبردست زلزلہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر آج144 ہوگئی اور اس کے ساتھ بچاو کام بند کردیا گیا۔
text-align: start;">تائیوان کے مےئر ولیم لائی نے مقامی ٹی وی پر بتایا کہ اب بچاو کا کام ختم کردیا گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی زنہوا کے مطابق راحت او ربچاو اہلکار ابھی بھی ملنے کے اندر سے لوگوں کو باہر نکالنے میں لگے ہوئے ہیں۔